the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،1جولائی (ایجنسی) ارجنٹائن اور ہسپانوی فٹ بال کلب بارسلونا کے اسٹار اسٹرائیکر لیونیل میسی Messi جمعہ دیر رات ایک شاندار تقریب میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے. میسی نے اپنی بچپن کی خاتون دوست انٹونیلا روکوزو سے شادی کی. تقریب میں دنیا کے کئی مشہور فٹ بالر اور شخصیات نے شرکت کی.



style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
تقریب کا اہتمام میسی کے آبائی شہر روزاریو میں ہوا. میسی کی شادی میں 250 سے زیادہ دوست اور فیملی ممبر شریک ہوئے. ان میں فٹ بال کے کئی بڑے ستارے بھی شامل ہوئے. 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.